حضرت موسی علیہ السلام کا واقعہ

اسلامی معلومات

حضرت موسی علیہ السلام کا واقعہ
ایک دفعہ ایک عورت حضرت موسی علیہ السلام کے پاس آئی
اور حضرت موسی علیہ السلام سے کہا کہ آپ اللہ کے پیغمبر ہوں
اور میں اولاد کی خواہش مند ہوں
  اور آپ مجھے اللہ تعالی سے پتہ کرکے بتائیں کہ میری اولاد ہے یا نہیں
حضرت موسی علیہ السلام کوہ طور پر اللہ تعالی سے ملاقات کرنے گئے
تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالی سے اس عورت کی اولاد کے بارے میں پوچھا
اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کو لائیو محفوظ کی تختی دکھا دیں
جس پہ اس عورت کی کوئی اولاد نہیں تھی
حضرت موسی علیہ السلام نے واپس آکر اس عورت کو بتایا کہ آپ کی قسمت میں کوئی اولاد نہیں ہے
وہ عورت پریشان ہو کر چلی گئی
بعد کچھ عرصہ گزرنے کے بعد وہ عورت حضرت موسی علیہ السلام سے دوبارہ ملی
اس عورت کے پاس تین بچے تھے اور اس نے حضرت موسی علیہ السلام کو کہا کہ یہ تینوں بچے میرے ہی ہیں
اور آپ نے تو کہا تھا کہ میری قسمت میں کوئی اولاد نہیں ہے
حضرت موسی علیہ السلام پھر کوہ طور پر چلے گئے
اور اس عورت کے معاملے پر بات کی اور کہا یا اللہ آپ نے مجھے کہا تھا کہ اس عورت کی کوئی اولاد نہیں ہے تو پھر اس کے اولاد کیسے ہوئی
اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام سے کہا کہ اس کا جواب آپ کو بعد میں ملے گا پہلے مجھے انسان کا  گوشت چاہیے
حضرت موسی علیہ السلام اللہ تعالی کے لئے انسان کا گوشت لینے کے لیے چلے جاتے ہیں
حضرت موسی علیہ السلام کا سارا دن گزر جاتا ہے اللہ تعالی کے لیے  انسانوں سے گوشت مانگتے مانگتے
لیکن اللہ تعالی کے لیے کوئی بھی انسان گوشت نہیں دیتا
آخرکار حضرت موسی علیہ السلام ایک دن جنگل کی طرف چلے جاتے ہیں
وہاں پے ان کو ایک ضعیف العمر آدمی ملتا ہے
حضرت موسیٰ علیہ السلام اس ضعیف العمر سے اللہ تعالی کے لیے گوشت مانگتے ہیں
وہ کہتا ہے کہ اللہ تعالی کے لیے میرا پورا جسم حاضر ہے آپ سارے جسم کے ٹکڑے لے جائیں جو اللہ تعالی کو پسند آ جائے وہ رکھ لے گا باقی کسی چیز کو ڈال دینا نا
حضرت موسی علیہ السلام گوشت لے کر پھر کوہ طور پر چلے جاتے ہیں
تو اللہ تعالی حضرت موسی علیہ السلام سے پوچھتا ہے کہ کیا گوشت لے آیا ہوں تو حضرت موسی علیہ السلام کہتا ہے یا اللہ لے آیا ہوں
تو اللہ پاک حضرت موسی علیہ السلام سے فرماتا ہے ہے کہ جو شخص میرے لئے اپنے جسم کا گوشت دے سکتا ہے کیا وہ کسی کی اولاد کے لیے دعا کریں میں قبول نہیں کرسکتا
اللہ پاک فرماتا ہے کہ جو شخص میرے لئے سب کچھ وار سکتا ہے میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اور اس کی ہر دعا کے بدلے اس کو اجر دیتا ہوں ہو
پیارے دوستو اللہ پاک ہم سب کو اپنی راہ پر چلنے والا بنا  دے اور ایسا بنا دے جس میں وہ خوش ہو

Comments