حکومت کا غرور خاک میں ملادیا، حکمران رسوائی اور ذلت کے ساتھ کرسی پر بیٹھے ہیں، مولانا فضل الرحمان


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ہم نے حکومت کا غرو ر خاک میں ملادیاہے ، حکمران ذلت اور رسوائی کے ساتھ کرسی پر بیٹھے ہیں،ہم نے اپنی تحریک کا نام آزادی مارچ رکھاہے ، حکومت کوقوم کا مطالبہ تسلیم کرنا ہوگا ۔

Comments

  1. Hi there.
    I hope you are doing well. If you want more profile views and more tarfic on your blog then don't worry. I've a very good and cheap offer for you. Contact me via email
    wajidalikhan986@gmail.com

    ReplyDelete

Post a Comment